اسد عمر کا پاکستان تحریک انصاف حکومت کے خلاف دھرنے کا اعلان

سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے اسلام آباد کے رہائشیوں کے لیے بجلی کے کنکشن فراہم نا کرنے پر حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے ک ہم بہت پریشان ہیں۔ اس حوالے سے شازیہ ماڑی کا کہنا ہے کے یہ حکومت لوگوں کہ مسائل حل کرنے میں پوری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ لوگ ازیت کا شکار ہیں۔دوران قائمہ کمیٹی اجلاس میں نون لیگ کے ممبرز واک اوٹ کر گے

Be the first to comment on "اسد عمر کا پاکستان تحریک انصاف حکومت کے خلاف دھرنے کا اعلان"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*