اسٹیٹ بینک نے فری لانس بزنس کرنیوالوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، حیران کن اعلان کر دیا

قومی بینک دولت پاکستان نے فری لانس کام کرنے والوں کو ماہانہ 25 ہزار ڈالر منگوانے کی اجازت دے دی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فری لانس کام یا کاروبار کرنے والے افراد کو ماہانہ 25 ہزار ڈالر ترسیلات کی اجازت دے دی۔

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق فری لانسرز کو اس سے پہلے ماہانہ 5 ہزار ڈالرز منگوانے کی اجازت تھی تاہم اب انہیں ہر مہینے 25 ہزار ڈالر (38 لاکھ 600 روپے سے زائد) رقم کی ترسیلات کی اجازت ہوگی۔

 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق فری لانسرز بزنس کو پرسن ترسیلات بھی کرسکیں گے، یعنی ایک ہی شخص کے شناختی کارڈ پر دو بزنسز کی رقم آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

قومی بینک دولت پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ماہانہ رقم کی حد بڑھانےکامقصد روز گارکےمواقع بڑھاناہے ، پاکستان میں فری لانس انڈسٹری کی شرح تیزی سے ترقی کررہی ہیں۔



install suchtv android app on google app store

Source link

Be the first to comment on "اسٹیٹ بینک نے فری لانس بزنس کرنیوالوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، حیران کن اعلان کر دیا"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*