زرداری کی گرفتاری

آج اسلام آباد ہائی کورٹ نے زرداری کی ضمانت مسترد کر دی ہے۔ جس کی وجہ سے ملک میں انارکی پھیلنے کا خطرہ بڑھ جے گا ۔ سندھ میں زرداری کے ساتھ بہت عوام کھڑی ہے۔ حکومت کو ایسا قدم اٹھانے سے پہلے سوچنا چاہے تھا ک ایسے ملک کے حالات خراب ہو سکتے ہیں۔

لوگوں نے احتجاج شروع کر دے ہیں۔

Be the first to comment on "زرداری کی گرفتاری"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*