کبڈی ورلڈ کپ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، آج دو سنسنی خیز مقابلے ہونگے

rykuk.com
rykuk.com

کبڈی کے عالمی مقابلوں کے گروپ اسٹیج کے آخری مرحلے کے مقابلے آج ہونگے،دونوں میچز گجرات میں کھیلے جائیں گے۔

کبڈی ورلڈ کپ دوہزاربیس کے سنسنی خیز مقابلے اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہے ہیں، آج گجرات میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔

پہلے میچ میں کینیا اور آسٹریلیا مدمقابل آئیں گے، جبکہ دوسرے میچ میں انڈیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

کبڈی مقابلوں میں سیمی فائنل مرحلے کا آغاز کل سے ہوگا جبکہ فیصلہ کن ٹاکرہ سولہ فروری کو کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ آج کبڈی کے عالمی مقابلوں کے گروپ اسٹیج کے آخری مقابلے آج ہونگے۔ 



install suchtv android app on google app store

Source link

Be the first to comment on "کبڈی ورلڈ کپ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، آج دو سنسنی خیز مقابلے ہونگے"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*