گرمیوں کی چھٹیاں کب ہونگی؟ا

گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے بوہت سی خبریں گردش کر رہیں تھیں ۔ لیکن مراد راس نے اعلان کیا ہے ک گرمیوں کی چھٹیاں ایک جون سے ہی ہوں گی۔ غلط افواہ پر دھیان نا دیں۔ مراد راس کا کہنا ہے کے ان چھٹیوں میں بڑ ی عید بھی گزاری جے گی

Be the first to comment on "گرمیوں کی چھٹیاں کب ہونگی؟ا"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*