“گھبرانا نہیں ہے”، صباء قمر نے مداحوں کی آواز سن لی

rykuk.com
rykuk.com

اداکارہ صباء قمر کی نئی فلم کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

فلم کا نام’گھبرانا نہیں ہے رکھا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ثاقب خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’گھبرانا نہیں ہےکی کاسٹ میں صباء قمر، زاہد احمد، سید جبران، سہیل احمد اورنیئر اعجاز شامل ہیں۔

اس فلم کو جمیل بیگ اور حسن ضیا مشترکہ طور پر جمیل بیگ فلمز اور ماسٹر مائنڈ پروڈکشن کے بینرز تلے پروڈیوس کریں گے۔

اس سے قبل فلم کے پروڈیوسر حسن ضیاء میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ فلم کی کاسٹ مکمل ہوگئی ہے۔

یہ ایک رومانوی کہانی ہےلیکن اس میں مزاح کا تڑکا بھی نظر آئے گا۔

فلم کے ہدایت کار ثاقب خان ہیں جبکہ فلم کی کہانی محسن علی نے تحریر کی ہے۔



install suchtv android app on google app store

Source link

Be the first to comment on "“گھبرانا نہیں ہے”، صباء قمر نے مداحوں کی آواز سن لی"

Leave a comment

Your email address will not be published.


*