Urdu


نئی نئی شادی کا لڈو

یہ ان دنوں کی بات ہے جب ہماری نئی نئی شادی ہوئی تھی. بیوی پہلی بار کھانا بنانے کے لئے باورچی خانہ میں گئی ہوئیں تھیں اور کھانا بنانے لگیں. اچانک مجھے خیال آیا، روٹی…